دسویں محرم الحرام کو جو تعزيه کاطوفان چلا ہوا ہے وہ شرعاً ناجائز اور حرام ہے اس میں شرکت کرنے والے سب فاسق ہیں اس کا ترک کرنا مسلمانوں پر لازم ہے ورنہ سخت گنہگار ہوں گے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:فتاوی قاسمیہ
امداد الفتاوی جلد نمبر 5 صفحہ نمبر 288 فتاوی محمودیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 188 طحطاوی صفحہ نمبر 302
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????