دس محرم الحرام کونوحہ اورماتم کرنا

محرم کے مہینے میں اور خاص کر دسویں محرم کو خرافات مچانا مثلا گریبان چاک کرنا چہرے پر مارنا بدن کو زخمی کرنا وغیرہ سب ناجائز اور حرام ہیں ان سے توبہ کرکے باز آنالازم ہےاس بارے میں حدیث شریف میں سخت وعید آئی ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:فتاوی
رَوَاہُ أَبُو دَاوُد (مشکاة: ۱۵۰)عمدة القاري شرح صحيح البخاري (12/ 307، بترقيم الشاملة آليا بخاری شریف جلد١صفحہ ١٨٢مسلم شریف جلد١صفحہ ٨٠
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے