محرم کے مہینے میں ڈھول تاشےوغیرہ بجانا

محرم کے مہینے میں ڈھول تاشے وغیرہ بجانا یہ سب ناجائز اور حرام ہیں ان لہولعب والی چیزوں سے پرہیز کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:فتاوی قاسمیہ
’’وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْتَرِیْ لَہْوَ الْحَدِیْثِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ بِغَیْْرِ عِلْمٍ وَّیَتَّخِذَہَا ہُزُواً أُولٰئِکَ لَہُمْ عَذَابٌ مُّہِیْنٌ۔ ( لقمان:۶ ) فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 502
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے