دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا یہ درست نہیں ہے یہ رافضیوں اور اسلام کے دشمنوں کا ایجاد کردہ ہے اس کا ترک کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے اور یہ تو عقل کے بھی خلاف ہے کہ شہداء کربلا نے پیاس دم توڑ دیے اور یہاں شربت کا جام پلایا جا رہا ہے؟۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:فتاوی قاسمیہ
فتاوی رشیدیہ صفحہ 138 البدایہ والنہایہ جلد نمبر 8 صفحہ نمبر 202
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے