محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کھچڑا پکانا

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کهچڑا پکانا ناجائز ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا حرام ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:فتاوی قاسمیہ
سورہ مائدہ آیت نمبر ۳ فتاوی رشیدیہ صفحہ 138 متی فتاوی محمودیہ جلد نمبر 11 صفحہ نمبر 377
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے