قربانی کے گوشت اور کھال کی قیمت صدقہ کرنا

قربانی کے گوشت اور اس کی کھال کو خود کے استعمال میں لانا دوسروں کو ہدیۃً دینا یہ جائز ہے لیکن اگر قربانی کا گوشت یا اس کی کھال بیچ دی جائے تو اب اس کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 475 احسن الفتاوی جلد نمبر 7 صفحہ نمبر 486 کتاب الفتاوی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 151
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے