قربانی کی کھال یا گوشت کے بدلے میں کپڑا لینا

اگر کوئی شخص قربانی کی کھال یا گوشت کے بدلے میں کپڑا وغیرہ لیتا ہے تو اس کا استعمال کرنا درست ہے اس کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب نہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 17 صفحہ نمبر 441
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے