قربانی کے گوشت کے بدلے میں اگر غلہ یا کھانے پینے کی کوئی چیز پهل فروٹ وغیرہ لے کر کے استعمال کیا جائے اور کھایا جائے تو استحسانا جائز ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 فتاوی عالمگیری جلد نمبر 5 صفحہ نمبر 301 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 17 صفحہ نمبر 441
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????