جس طرح تکبیر تشریق مدرک یعنی جو شروع سے آخر تک امام کے ساتھ ہے اس پر واجب ہے اسی طریقے سے اس پر بھی واجب ہے جس کی رکعت چھوٹ گئی ہو اور امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ اپنی نماز پوری کر رہا ہو۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاوی عالمگیری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 152 فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 65
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????