تکبیر تشریق کیسے پڑھی جائے

تکبیر تشریق کے ایام تشریق میں ہر فرض نماز کے بعد مرد ایک مرتبہ بلند آواز سے اور عورتیں ایک مرتبہ آہستہ آواز سے پڑھیں گیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاوی عالمگیری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 152 فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 64
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے