تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے سینہ قبلہ کی طرف سے پھر گیا

اگر تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے سینہ قبلہ کی طرف سے پھر گیا نے تو اب تکبیر پڑھنے اور نہ پڑھنے کے سلسلے میں دو روایتیں ہیں احتیاط اسی میں ہے کہ تکبیر پڑھی جائے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاوی شامی جلد٣صفحہ ٦٣
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے