سلام کےبعدتکبیرتشریق سےپہلےبلاارادہ وضوٹوٹ گیا

سلام پھیرنےکےبعدتکبیرتشریق پڑھنےسےپہلےبلاارادہ وضوٹوٹ گیاتوصحیح قول کےمطابق اسی وضوسےتکبیرپڑھ لےتکبیرکیلٸےدوسرےوضوکی ضرورت نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاوی شامی جلد٣صفحہ ٦٣
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے