اگر تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے بات چیت کر لی تو تکبیر کا وجوب اس پر سے ساقط ہو جائے گا لہذا سلام پھیرنے کے فورا بعد تکبیر تشریق پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 63
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????