جس طرح تکبیر تشریق مدرک پر پڑھنا ضروری ہے اسی طریقے سے مسبوق پر بھی پڑھنا ضروری ہے لہذا وه سلام پھیرنے کے بعد تکبیر تشریق پڑھے گا۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ ١٥٢فتاوی شامی جلد٣صفحہ۔٦٥
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????