قصاب کی اجرت قربانی کے جانور میں سے دینا

جانور ذبح کرنے اور گوشت بنانے کی اجرت قربانی کے جانور میں سے دینا درست نہیں ہے اس کو الگ سے اجرت دینی چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 475 ھدایہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 334
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے