قربانی کے جانور کو کرائے پر دینا جائز نہیں ہے اور اگر دے دیا گیا تو اس سے حاصل شدہ رقم پوری کی پوری صدقہ کرنا لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 399
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????