جو ولی بے حیا اور بے غیرت ہو مثلاً اسے اپنی عزت کا احساس نہ ہو اور فحش گفتگو کرتا ہوں اور نکاح کے مصالح کو سمجھنے سے قاصر ہو تو اس کی طرف سے کیا گیا غیر کفو میں یا مہر مثل کے بغیر نکاح نافذ نہ ہوگا البتہ اگر وہ مہر مثل کے ساتھ کفو میں نکاح کرے تو اس کا نکاح نافذ ہوجائے گا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
???? فتاوی شامی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 153۔????
ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار
رابطہ نمبر: 916206649711+