اگر ولی فاسق ہومگر باوقار ہو تو کیا کریں

اگر ولی فاسق ہومگرباوقار اورصحیح الاختیارہوتواسکی ولایت برقراررہیگی یہ فسق اسکےلئے ولایت سےمحرومی کاسبب نہیں بنےگی۔۔واللہ اعلم بالصواب۔

(مستفاد: کتاب المسائل
???? فتاوی شامی جلد٤صفحہ ١٩٥۔????

ناقل✍ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار  
رابطہ نمبر: 916206649711+

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے