???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٦ ذی الحجہ١٤٤٠ھ
???? 8 اگست 2019
???? بروز۔ *جمعرات*
????کتاب الذبائح والأضحیة????
???? *حدیث النبیﷺ*
????.صحیح مسلم رقم الحدیث5076
قربانی کے جانوروں کی عمروں کے بیان میں
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَذْبَحُوا إِلَّا مُسِنَّةً إِلَّا أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْكُمْ فَتَذْبَحُوا جَذَعَةً مِنْ الضَّأْنِ
ترجمہ:احمد بن یونس، زہیر، ابوزبیر، جابر (رض) سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم مسنہ ( یعنی بکری وغیرہ ایک سال کی عمر کی اور گائے دو سال کی اور اونٹ پانچ سال کی عمر کا ہو) کے سوا قربانی کا جانور ذبح نہ کرو سوائے اس کے کہ اگر تمہیں ( ایسا جانور نہ ملے) تو تم ایک سال سے کم عمر کا دنبے کا بچہ ذبح کرلو ( وہ چاہے چھ ماہ کا ہی ہو )..أوکماقال النبی ﷺ
????????????????????????????????????????????????
????کتاب الأضحیة ????
???? *آج کامسئلہ* ????
???? *۔قربانی کا جانور خریدنے کے بعد عيب دار ہوگیا۔* ؟????
???? ۔قربانی کا جانور جب خریدا گیا تو صحیح سالم تھا لیکن بعد میں عیب دار ہوگیا تو اس کی قربانی کا حکم یہ ہے کہ اگر وہ شخص مالدار ہے تو اس پر دوسرے جانور کی قربانی لازم ہے اور اگر وہ غریب ہے تو پھر وہی جانور اس کے لیے کافی ہے دوسرا جانور قربان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
???? *۔فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 471 بدایع الصناع جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 216۔۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????