???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٧ ذی الحجہ١٤٤٠ھ
???? ٩ اگست 2019
???? بروز۔ *جمعہ*
????کتاب الذبائح والأضحیة????
???? *حدیث النبیﷺ*
????..صحیح مسلم5081
قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنے اور بسم اللہ اور تکبیر کہنے کے استح کے بیان میں
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ضَحَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ وَسَمَّی وَکَبَّرَ وَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَی صِفَاحِهِمَا
ترجمہ:قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، قتادہ، حضرت انس (رض) سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے اپنے ہاتھ مبارک سے دو سفید سینگ والے دنبوں کی قربانی ذبح کی اور آپ ﷺ نے بسم اللہ اور تکیبر کہی اور آپ ﷺ نے ذبح کرتے وقت دونوں دنبوں کی گردنوں کے ایک پہلو پر اپنا پاؤں مبارک رکھا۔.أوکماقال النبی ﷺ۔
*(مشکوة شریف حدیث نمر۔۔۔۔)*
????????????????????????????????????????????????
????کتاب الأضحیة ????
???? *آج کامسئلہ* ????
???? *۔قربانی کے وقت جانور عیب دار ہوگیا۔* ؟????
???? ۔جو جانور پہلےسے صحیح سالم تھا لیکن قربانی کے لئے کوشش کرتے وقت اور پچھاڑتے وقت اچھل کود کی وجہ سے عیب دار ہوگیا تو اس کی قربانی میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
???? *۔فتاوی عالمگیری جلد نمبر ٤ صفحہ نمبر ٤٣٢فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر ١٧ صفحہ نمبر ٤٣٢۔۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????