???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٧ ذی قعدہ١٤٤٠ھ
???? 11 جولائی2019
???? بروز۔ *.جمعرات.* ؛
????کتاب المعاملات والمعاشرت????
???? *حدیث النبیﷺ*
???? *.ماں باپ کی خدمت بعض حالات میں ہجرت اور جہاد سے بھی مقدم ہے.* ????
????..حدیث نمبر: 1401
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُجَاهِدُ؟ قَالَ: «أَلَكَ أَبَوَانِ؟» قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: «فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ» (رواه ابوداؤد)
ترجمہ:حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں جہاد میں جانا چاہتا ہوں ۔ آپ ﷺ نے پوچھا کیا تمہارے ماں باپ ہیں ؟ اس نے کہا ۔ ہاں ہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا : تو پھر ان کی خدمت اور راحت رسانی میں جدو جہد کرو ۔ یہی تمہارا جہاد ہے ۔ (سنن ابی داؤد).أوکماقال النبی ﷺ۔
(مستفاد:معارف الحدیث
???? *۔معارف الحدیث حدیث نمبر۔۔١٤٠١۔* ????
????????????????????????????????????????????????
????کتاب النکاح ????
???? *آج کامسئلہ* ????
???? *۔۔لڑکی کا رجسٹر پر دستخط کرنا اجازت کی دلیل ہے* ؟????
???? ۔جب وکيل نے لڑکی سے اجازت لی تو انہوں نے منع کردیا بعد میں نکاح کے وقت جب اس کے سامنے رجسٹر پیش کیا گیا دستخط کرنے کے لیے تو انہوں نے اس پر دستخط کردیا تو اس کی طرف سے اجازت مانی جائے گی اور نکاح درست ہو جائے گا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
???? *۔۔۔الفتاوی التاتارخانیہ جلد٤صفحہ١٢٦ المحیط البرھانی جلد٤صفحہ ٨٣*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????