???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٢٤ ذی قعدہ١٤٤٠ھ
???? ٢٨ جولائی2019
???? بروز۔ *اتوار.*
????کتاب الذبائح والأضحیة????
???? *حدیث النبیﷺ*
????..وَعَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى كَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ وَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ» . رَوَاهُ مُسلم
ترجمہ۔شداد بن اوس ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک اللہ نے ہر چیز پر احسان کرنا فرض کر دیا ہے ، جب تم قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو ۔ جب تم ذبح کرو تو اچھے طریقے سے ذبح کرو ، تم میں سے ہر ایک اپنی چھری تیز کر لے اور اپنے ذبیحہ کو آرام پہنچائے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔.أوکماقال النبی ﷺ۔
*(مشکوة شریف حدیث نمر۔۔۔٤٠٧٣۔)*
????????????????????????????????????????????????
????کتاب الأضحیة ????
???? *آج کامسئلہ* ????
???? *۔آنڈو بکرے کی قربانی۔* ؟????
???? ۔۔آنڈو بکرے کی قربانی جائز ہے، لیکن خصی بکرے کی قربانی زیادہ افضل ہے۔ مشکاۃ المصابیح میں ہے
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے قربانی کے دن دو سینگ دار بھورے رنگ کے مینڈھے ذبح کیے جو خصی تھے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
???? *۔۔(احمد، ابوداؤد، ابن ماجہ، دارمی۔ مشکاۃ المصابیح، کتاب الصلاۃ، باب فی الاضحیۃ، الفصل الثانی، (ص:230) ط: مکتبۃ البشریٰ)
الفتاوى الهندية (5/ 299):
والخصي أفضل من الفحل؛ لأنه أطيب لحما، كذا في المحيط.
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 325)۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????