???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ١٦ شوال المکرم١٤٤٠ھ
???? 20جون 2019
???? بروز۔ *جمعرات* ؛
????کتاب المعاملات والمعاشرت????
???? *حدیث النبیﷺ*
???? *.بیویوں کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت.* ????
????..حدیث نمبر: 1425
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : لوگو ! بیویوں کے ساتھ بہتر سلوک کے بارے میں میری وصیت مانو (یعنی میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ اللہ کی ان بندیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو ، نرمی اور مدارات کا برتاؤ رکھو ، ان کی تخلیق پسلی سے ہوئی ہے (جو قدرتی طور پر ٹیڑھی ہتی ہے) اور زیادہ کجی پسلی کے اوپر کے حصے میں ہوتی ہے ، اگر تم اس ٹیڑھی پسلی کو (زبردستی) بالکل سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے تو وہ ٹوٹ جائے گی ، اور اگر اسے یونہی اپنے حامل پر چھوڑ دو گے (اور درست کرنے کی کوشش نہ کرو گے) تو پھر وہ ہمیشہ ویسی ہی ٹیڑھی رہے گی ، اس لئے بیویوں کے ساتھ بہتر سلوک کرنے کی میری وصیت قبول کرو ۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم).أوکماقال النبی ﷺ۔
(مستفاد:معارف الحدیث
???? *۔معارف الحدیث حدیث نمبر۔۔١٤٢٥۔* ????
????????????????????????????????????????????????
????کتاب النکاح ????
???? *آج کامسٸلہ* ????
???? *۔میں اپنے نفس کو تمہیں دیتی ہوں کہنے سے نکاح۔* ؟????
???? لڑکی نے دو گواہوں کے سامنے یہ کہا کہ میں تمہیں اپنے نفس کو دیتی ہوں اور لڑکے نے اسی مجلس میں قبول کرلياان دوگواہوں کے سامنے تو یہ شرعی طور پر ایجاب و قبول ہو جائے گا اور اس سے نکاح ہو جائے گا۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:۔فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد نمبر ٧ صفحہ نمبر ٥٧۔
???? *۔۔الفتاوی الھندیہ جلد١صفح٢٦٨ فتاوی شامی جلد٣ صفحہ ٣٧٣۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ،
ناقلھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
+916206649711