آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ????

☪ ١٥ شوال المکرم١٤٤٠ھ

???? 19جون 2019

???? بروز۔ بدھ
????کتاب المعاملات والمعاشرت????
???? *حدیث النبیﷺ*
???? *.شوہر کی اطاعت و فرمانبرداری.* ????
????.حدیث نمبر: 1423
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَنْهَا رَاضٍ دَخَلَتِ الجَنَّةَ. (رواه الترمذى)
ترجمہ:حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ : جو عورت اس حالت میں دنیا سے جائے کہ اس کا شوہر اس سے راضی اور خوش ہو تو وہ جنت میں جائے گی ۔ (جامع ترمذی)..أوکماقال النبی ﷺ۔
(مستفاد:معارف الحدیث
???? *۔معارف الحدیث حدیث نمبر۔۔١٤٢٣۔* ????
????????????????????????????????????????????????
????کتاب النکاح ????
???? *آج کامسٸلہ* ????
???? *۔۔ایجاب و قبول کن الفاظ سے درست ہے* ؟????
???? جس طرح ایجاب و قبول میں لفظ نکاح اور زواج کا استعمال درست ہے اسی طرح ہر ایسے لفظ سے ایجاب و قبول معتبر ہے جس سے فى الفور ملکیت کا مفہوم واضح ہوتا ہومثلاً ایک عورت یہ کہے کہ میں نے اپنے کو فلاں کو ہبہ کر دیا۔
یا شو ہر یہ کہے کہ میں فلاں عورت کا مالک بن گیا یا عورت اس طرح ایجاب کرے کہ میں نے اپنے کو فلاں کے ہاتھ بیچ دیا یا شوہر یہ کہے کہ میں نے فلاں عورت کو

ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

 نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے