آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ????

☪ ٢١ شوال المکرم١٤٤٠ھ

???? 25جون 2019

???? بروز۔ منگل
????کتاب المعاملات والمعاشرت????
???? *حدیث النبیﷺ*
???? *..بیویوں کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کا معیاری اور مثالی برتاؤ* ????
????.حدیث نمبر: 1430
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ لِي صَوَاحِبُ يَلْعَبْنَ مَعِي، «فَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ يَتَقَمَّعْنَ مِنْهُ، فَيُسَرِّبُهُنَّ إِلَيَّ فَيَلْعَبْنَ مَعِي» (رواه البخارى ومسلم)
ترجمہ:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس (یعنی نکاح و رخصتی کے بعد آپ ﷺ کے ہاں آ جانے کے بعد بھی) گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی اور میرے ساتھ کھیلنے والی میری کچھ سہیلیاں تھیں (جو ساتھ کھیلنے کے لئے میرے پاس بھی آیا جایا کرتی تھیں) تو جب آنحضرتﷺ گھر میں تشریف لاتے تو وہ (آپ کے اس احترام میں کھیل چھوڑ کے) گھر کے اندر جا چھپتیں تو آپ ﷺ ان کو میرے پاس بھجوا دیتے (یعنی خود فرما دیتے کہ وہ اسی طرح میرے ساتھ کھیلتی رہیں) چنانچہ وہ آ کے پھر میرے ساتھ کھیلنے لگتیں ۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)..أوکماقال النبی ﷺ۔
(مستفاد:معارف الحدیث
???? *۔معارف الحدیث حدیث نمبر۔۔ ١٤٣٠ ۔* ????
????????????????????????????????????????????????
????کتاب النکاح ????
???? *آج کامسٸلہ* ????
???? *چلتی ہوئی موٹرسائیکل پر ایجاب و قبول۔۔* ؟????
???? ۔اگر چلتی ہوئی موٹرسائیکل پر ایجاب و قبول کی گئی تو معتبر نہ ہو گا کیونکہ یہ سواری حکماً چوپائے کے مانند ہے اور فقہائے کرام نے چوپائے پر چلتے ہوئے ایجاب و قبول کو معتبر نہیں ماناہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
???? *۔ولو عقدا وهما يمشيان او يسيران على الدابه لايجوز الدر المختار مع الشامي جلد٤ص٧٦۔۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*

ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

 نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے