آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ????

☪ ٢٠ شوال المکرم١٤٤٠ھ

????24 جون 2019

???? بروز۔ پیر
????کتاب المعاملات والمعاشرت????
???? *حدیث النبیﷺ*
???? *..بیویوں کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کا معیاری اور مثالی برتاؤ* ????
????.حدیث نمبر: 1429
عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لأَهْلِهِ وَأَنَا خَيْرُكُمْ لأَهْلِي. (رواه الترمذى والدارمى ورواه ابن ماجه عن ابن عباس)
ترجمہ:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : وہ آدمی تم میں زیادہ اچھا اور بھلا ہے جو اپنی بیوی کے حق میں اچھا ہو ۔ (اسی کے ساتھ فرمایا) اور میں اپنی بیویوں کے لیے بہت اچھا ہوں ۔ (جامع ترمذی)
(نیز مسند دارمی اور سنن ابن ماجہ مین یہی حدیث حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے روایت کی گئی ہے)..أوکماقال النبی ﷺ۔
(مستفاد:معارف الحدیث
???? *۔معارف الحدیث حدیث نمبر۔١٤٢٩۔۔* ????
????????????????????????????????????????????????
????کتاب النکاح ????
???? *آج کامسٸلہ* ????
???? *۔ایجاب وقبول کی چوتھی شرط۔۔* ؟????
???? ۔ چوتھی شرط یہ ہے کہ ایجاب وقبول کم از کم دوایسے مسلمان عاقل وبالغ مرد یاایک مرد اور دو عورتو ں کی موجودگی میں ہو،جو فریقین کے ایجاب وقبول کے الفاظ کو سن سکیں؛لہٰذا اگردوگواہ نہیں ہیں یاگواہ تو ہیں؛ مگر مسلمان نہیں ہیں، یاصرف عورتیں ہیں،یاگواہ بالغ نہیں ہیں،یاعاقل نہیں ہیں تو نکاح منعقدنہیں ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
???? *عن عمران بن حصین، أن النبي صلی اﷲ علیه وسلم قال:لانکاح إلا بولي، وشاهدي عدل”. (المعجم الکبیر للطبراني، دار إحیاء التراث العربي ۱۸/۱۴۲،رقم:۲۹۹، مصنف عبد الرزاق، المجلس العلمي۶/۱۹۵، رقم:۱۰۴۷۳)”ولاینعقد نکاح المسلمین إلابحضور شاهدین حرین عاقلین بالغین مسلمین رجلین أو رجل، و امرأ تین”. (الهداية، کتاب النکاح اشرفیه دیوبند ۲/۳۰۶)۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*

ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

 نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے