صدقہ کے بکروں کی خرید وفروخت
صدقہ کے بکرے صدقہ دینے والوں کی صراحۃً یا دلالۃً اجازت کے بغیر فروخت کرنا جائز نہیں، اور معلوم ہونے کی صورت میں ایسے بکرے لینا بھی درست نہیں ہے، اور اگر صدقہ دینے والوں کی طرف سے اجازت ہوتی ہو کہ بکرے فروخت کرکے پیسے ضروریات میں استعمال کیے جاسکتےتو ان کو فروخت کرنا […]
صدقہ کے بکروں کی خرید وفروخت Read More »