کرونا وائرس سے متوفی شخص کے غسل کا مسئلہ
*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1110* (کتاب الصلاۃ باب الجنازۃ) *کرونا وائرس (Corona Virus) سے متوفی شخص کے غسل کا مسئلہ* *سوال:* اگر کسی کرونا وائرس زدہ شخص کا انتقال ہوجائے تو اس کے غسل کی کیا شکل ہوگی؟؛بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ غسل دینے سے بھی مرض پھیلنے کا اندیشہ ہے، نیز ہاسپٹل […]
کرونا وائرس سے متوفی شخص کے غسل کا مسئلہ Read More »