کتاب النکاح

غیر شادی شدہ لڑکی کے دودھ سے بھی حرمت رضاعت ثابت ہوجاتی ہے

اگر باکرہ یعنی بن بیاہی لڑکی کا دودھ اتر آئے بشرطیکہ اس کی عمر 9 سال سے زیادہ ہو اور وہ کسی بچے یابچی کو دوسال کی مدت کےاندر دودھ پلا دے تو اس سے حرمت رضاعت ثابت ہوجائے گی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 368 فتاویٰ ہندیہ جلد […]

غیر شادی شدہ لڑکی کے دودھ سے بھی حرمت رضاعت ثابت ہوجاتی ہے Read More »

دودھ پینے والے کے حلق میں دودھ جانے اور نہ جانے میں شک ہوگیا

دودھ پینے والے نے عورت کی چھاتی کو منھ سے پکڑا اور فوراً ہٹا لیا تو اگر غالب گمان یہ ہے کہ دودھ پلانے والی کا دودھ بچہ کے حلق میں نہیں گیا ہے تو حرمت رضاعت ثابت نہ ہو گی اور اگر ظن غالب یہ ہوکہ دودھ حلق میں اتر چکا تھاتو یقیناًحرمت رضاعت

دودھ پینے والے کے حلق میں دودھ جانے اور نہ جانے میں شک ہوگیا Read More »

دادی کادودھ پینےکی وجہ سےچچاکی لڑکی سےنکاح کاحکم

اگر کسی نے دادی کا دودھ پیا تو وہ اب اپنے چچا کی بیٹی سے نکاح نہیں کر سکتا کیونکہ دادی کا دودھ پینے کی وجہ سے وہ اپنے چچا کا رضاعی بھائی بن گیا اور چچا کی بیٹی اس کی بھتیجی ہوگئی لہذا چچا اور بھتیجی میں نکاح درست نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب

دادی کادودھ پینےکی وجہ سےچچاکی لڑکی سےنکاح کاحکم Read More »

دادی کادودھ پینےکی وجہ سےپھوپھی کی لڑکی سےنکاح کاحکم

???? *کتاب النکاح* ???? ????رضاعت (دودھ پینے)کابیان???? ???? *مسٸلہ* ???? ???? *دادی کادودھ پینےکی وجہ سےپھوپھی کی لڑکی سےنکاح کاحکم* ؟???? ???? اگر کسی نے دادی کا دودھ پیا تو وہ اب اپنی پھوپھی کی بیٹی سے نکاح نہیں کر سکتا کیونکہ دادی کا دودھ پینے کی وجہ سے وہ اپنی پھوپھی کا رضاعی بھائی

دادی کادودھ پینےکی وجہ سےپھوپھی کی لڑکی سےنکاح کاحکم Read More »