ایک بہن کی وفات ہوتے ہی دوسری بہن سے نکاح
اگر ایک بہن نکاح میں تھی پھر اس کا انتقال ہوگیا تو اس کي وفات ہوتے ہی اس کی دوسری بہن سے نکاح درست ہے اس میں کسی عدت کی ضرورت نہیں ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل۔ فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 116 خلاصۃ الفتاوی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 7???????????????????????? *اسکو پڑھئے، […]
ایک بہن کی وفات ہوتے ہی دوسری بہن سے نکاح Read More »