مجنونہ یعنی پاگل عورت پر کس کو ولایت حاصل ہوگی

????نکاح میں ولایت کابیان????
???? *مسئلہ* ????
????  مجنونہ یعنی پاگل عورت پر کس کو ولایت حاصل ہوگی؟????
???? ۔ ایسی عورت جو مجنونیعنی پاگل ہو اور اس کے اقارب میں باپ بیٹا یا اس کا دادا اور بیٹا موجود ہو تو اس کے نکاح کی ولایت حضرت امام ابو حنیفہ اور امام یوسف رحمهمااللہ کے نزدیک بیٹے کو حاصل ہوگی۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
???? *۔۔ فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 283 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 89 ۔هدايه مع فتح القدیر جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 289۔*????

✍ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار  
رابطہ نمبر: 916206649711+

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے