صغر اور جنون کے ختم ہونے سے حق ولایت ختم ہو جاتا ہے

????نکاح میں ولایت کابیان????
???? *مسئلہ* ????
???? *صغر اور جنون کے ختم ہونے سے حق ولایت ختم ہو جاتا ہے????
???? ۔ جب تک بچہ اور بچی نابالغ رہتے ہیں تو ان کے اوپر ان کے اولیاء کو ہر طرح کی ولایت اور کلی اختیار حاصل ہوتا ہے اسی طرح وہ بچہ اور بچی جو مجنون ہو تو اس کے مجنون رہنے تک ولی کو اس کے اوپر حق ولایت باقی رہتا ہے لیکن جب بچہ یا بچی بالغ ہوجائیں یامجنون یعنی پاگل صحتیاب ہو جائے تو اس کے اوپر سے حق ولایت ختم ہوجاتا ہے اور اب اس کے تصرفات اولیاء کے بغیر بھی نافذ مانے جائیں گے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
???? * فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 55 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 287۔*????

✍ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار  
رابطہ نمبر: 916206649711+

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے