مشترکہ خاندانی نظام قسط نمبر 4

*”مشترکہ خاندانی نظام”، غور و فکر کے چند پہلو”* (۴) محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ، پرتاپگڑھ غرض خاندان کی طاقت و قوت مسلم ہے، خاندان انسان کی شہرت اور عزت کا ذریعہ بنتا ہے اسے نیک نامی بخشتا ہے، خاندان کی بنیاد پر لوگ سماج اور معاشرے میں پہچانے جاتے ہیں۔ زمانہ […]

مشترکہ خاندانی نظام قسط نمبر 4 Read More »

لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں

????سوال وجواب???? ????مسئلہ نمبر 1209???? (کتاب الاضحیہ، باب الوقت) لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں سوال: جن شہروں میں لوک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے نمازِ عیدالاضحی نہیں ہوسکتی ہے تو وہاں کے لئے قربانی کس وقت کریں گے، زوال سے پہلے یا زوال کے بعد۔ (عبداللہ بہرائچ یوپی) بسم اللہ

لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں Read More »

مومن کے لئے دنیا ڈیش کدہ نہیں ہے

*محمد قمرالزماں ندوی* مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *دنیا* کے بارے میں ایک مومن کی سوچ اور فکر یہ ہونی چاہئے کہ دنیا ان کے لئے عشرت کدہ نہیں ہے، بلکہ ان کے لئے یہ دار الامتحان( امتحان گاہ) اور دار العمل ہے ۔ ایک مومن کے لئے دنیا میں جگہ جگہ قید ہے، بندش

مومن کے لئے دنیا ڈیش کدہ نہیں ہے Read More »

بے ہوش شخص کا احرام

*پیام شریعت* *اھل السنة والجماعة* _*☪ ٢٠ ذیقعدہ١٤٤١ھ*__*???? 12 جولائی2020*_ ???? بروز۔ *اتوار*???? *مسئلہ* ????✒ بے ہوش شخص کا احرام۔???? اگر کوئی شخص حج یا عمرہ کی نیت سے نکلے مگر احرام باندھتے وقت بے ہوش ہو جائے تو اس کے ساتھی کو چاہیےکہ اپنے احرام باندھنے سے پہلے یا اس کے حرام کے بعد

بے ہوش شخص کا احرام Read More »

مجنون کا احرام

پیام شریعت اھل السنة والجماعة ☪ 19 ذیقعدہ١٤٤١ھ ???? 11جولائی2020 ???? بروز۔ سنیچر ???? مسئلہ ???? ✒مجنون کا احرام۔ ???? مجنون یعنی پاگل کا حکم نا سمجھ بچے کی طرح ہے کہ اس کی طرف سے ولی احرام باندھے گا اور وہی سب ارکان بجالائے گا ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل جلد نمبر 3 ????

مجنون کا احرام Read More »

آیا صوفیہ کا قضیہ حقائق اور غلط فہمیاں

از: محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ آیا صوفیہ کی بازیابی، اور دوبارہ مسجد کے لیے اس کی بحالی، یقیناً ہم مسلمانوں کے لیے ایک عظیم خوشخبری، اور فتح و جشن کا موقع ہے، سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد مصطفیٰ کمال اتاترک نے ۱۹۳۱ء میں اس عظیم مسجد کو میوزیم میں

آیا صوفیہ کا قضیہ حقائق اور غلط فہمیاں Read More »

لاک ڈاؤن میں کارخانے اور مشین کے کرایہ کا حکم

*????سوال و جواب????* ????مسئلہ نمبر 1197???? (کتاب الاجارہ، جدید مسائل) *لاک ڈاؤن (Lock Down)میں کارخانے اور مشین کے کرایہ کا حکم* *سوال:* کارخانے وغیرہ میں کپڑوں کی جو مشینیں چلتی ہیں وہ لاک ڈاؤن میں بند تھیں تو اسکا کرایہ کرایہ دار کو دینا ہوگا یا نہیں، اسی طرح کارخانے میں کرایہ پر مشین چلانے

لاک ڈاؤن میں کارخانے اور مشین کے کرایہ کا حکم Read More »

خدا را غصہ اور جذبات میں کوئی فیصلہ نہ کریں

از: محمد قمر الزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ آدمی کے لیے سب سے مشکل کام اپنے نفس اور منفی جذبات کو زیر کرنا ہے، نفس اور جذبات کو قابو کرنے میں بڑی دقت پیش آتی ہے، اس لیے حدیث شریف میں آتا ہے کہ جو شحص غصہ میں اپنے نفس پر قابو پاسکے وہ

خدا را غصہ اور جذبات میں کوئی فیصلہ نہ کریں Read More »

قربانی ایک حکمِ قرآنی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *قربانی؛ ایک حکمِ قرآنی* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (سورة الكوثر كى تفسیر کی روشنی میں) مفتی محمد انعام اللّٰه حسن۔حیدرآباد اَعُوْذُ بِاللّٰه مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِنَّآ اَعْطَيْنَاكَ الكَوْثَرَ، فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْ، اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الاَبْتَرُ. (سورة الكوثر) ترجمہ: بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا فرمائی ہے، تو آپ اپنے رب

قربانی ایک حکمِ قرآنی Read More »

کیا مدارس میں آن لائن تعلیم ممکن نہیں ہے

*تحریر /شکیل احمد اعظمی ندوی۔ بحرین* *ترتیب و پیشکش / محمد قمر الزماں ندوی* ہمارے متعدد قارئین کا پچھلے کئی مہینوں سے، جب سے لاک ڈاؤن نافذ ہے، اصرار ہے کہ میں موجودہ دور میں آن لائن تعلیم کی اہمیت کے سلسلہ میں کچھ لکھوں، اور مدارس اسلامیہ میں جدید ذرائع تعلیم سے استفادہ کیوں

کیا مدارس میں آن لائن تعلیم ممکن نہیں ہے Read More »

ناکام ہیں اس مزاج اور ذہنیت کے لوگ

محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ شدت پسندی، درشت مزاجی اور جھگڑالو، ذہنیت یہ معیوب اور منفی اوصاف ہیں۔ اس ذہنیت اور اوصاف کے لوگ سماج کے لیے ناسور ہیں، ایسے لوگ سوسائٹی اور سماج کے لیے آئے دن مسئلہ کھڑا کرتے رہتے ہیں، خود بھی بے سکون اور بے چین رہتے

ناکام ہیں اس مزاج اور ذہنیت کے لوگ Read More »

جائز و ناجائز نوکریاں

*????سوال وجواب????* *مسئلہ نمبر 1199* (کتاب الاجارۃ، جائز و ناجائز نوکریاں) *سوال:* کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ مارے شہر میں ایک کمپنی ہے اور وہ کمپنی میں چوری کا مال بھی لے لیتے ہیں اور کڑوروں روپیہ کی لون بینکوں میں سے لی ہوئی ہے، تو ایسی کمپنی میں

جائز و ناجائز نوکریاں Read More »