ولی قریب کی غیر موجودگی میں ولی بعیدکا نکاح کرانا
اگر قریبی ولی کہیں سفر میں گیا ہو اور اس سے رابطہ ممکن نہ ہو اور اس کی واپسی کے انتظار میں اچھا رشتہ ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہو تو ولی بعیدکے لیے نکاح کرانے میں کوئی حرج نہیں ہے اور اس کا کرایا ہوا نکاح نافذ ہوجائے گا اور اگر ایسی بات نہیں ہے […]
ولی قریب کی غیر موجودگی میں ولی بعیدکا نکاح کرانا Read More »