نابالغ لڑکی کا ولی کی اجازت کے بغیر خود نکاح کرنا
اگر نابالغ عقلمند لڑکی نے ولی کی اجازت کے بغیر خود ہی اپنا نکاح دو گواہوں کے سامنے کر لیا تو یہ نکاح موقوف رہے گا اس بات پر کہ یا تو ولی اس نکاح کی اجازت دے یا یہ کہ نابالغ لڑکی بالغ ہوکر اس نکاح کو منظور کرے تب وه نکاح درست ہو […]
نابالغ لڑکی کا ولی کی اجازت کے بغیر خود نکاح کرنا Read More »