اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے
اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے تو ولی ابعد کی طرف ولایت منتقل نہ ہوگی بلکہ اگر نکاح کی ضرورت ہو تو مسلمان بااختیار حاکم کے یہاں درخواست دی جائے اور وه حاکم اس کا نکاح اپنی طرف سے کر دے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *۔ فتاوی شامی جلد […]
اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے Read More »