تقوی و پرہیز گاری کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیے

از: محمد قمر الزماں ندوی *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ* سے روایت ہے کہ *رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم* نے ان سے فرمایا: *انک لست بخیر من احمر ولا اسود الا ان تفضلہ بتقوی*۔۔۔۔۔۔۔( مسند احمد ۔۔۔۔) تم اپنی ذات سے نہ کسی گورے کے مقابلے میں […]

تقوی و پرہیز گاری کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیے Read More »

جناب ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ

سلسلہ نمبر ۱۱ جناب ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ عربی کتاب: صور من حیاۃ الصحابہ مؤلف: علامہ عبدالرحمن رافت الباشا اردو کتاب: صحابۂ رسول ﷺ کی تڑپا دینے والی زندگیاں جدید تخریج شدہ مترجم: مولانا اقبال احمد قاسمی مرتب: عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی ناشر: مینارِ اسلامی ویپ پیچ ???? www.Mislami.com  Mislami.com@gmail.com zakariyyaachalpuri9008@gmail.com (

جناب ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ Read More »

ذمیوں کی شہادت سے نکاح کا حکم

 اگر شوہر مسلمان ہو اور عورت ذمیہ (کتابیہ)ہو تو ان دونوں کا نکاح دو کافر ذمیوں کی گواہی سے درست ہو جائے گا لیکن اگر دونوں میاں بیوی مسلمان ہوں تو پھر ان کافر ذمیوں کی گواہی ان کے حق میں معتبر نہیں ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ٢٦٧ مجمع الأنھرجلد١صفحہ٤٧٤???? 

ذمیوں کی شہادت سے نکاح کا حکم Read More »

نکاح میں محدود فی القذف اور محدود فى الزنا کی شہادت کا حکم

اگر کسی مسلمان شخص پر زنا کی تہمت لگانے یا زنا کرنے کی وجہ سے اسلامی حکومت میں حد اور سزا جاری ہوئی ہو تو ایسا شخص بھی نکاح میں گواہ بن سکتا ہے تاہم بہتر یہی ہے کہ ثقہ اور معتبر لوگوں کو ہی گواہ بنایا جائے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل،   اعلاء

نکاح میں محدود فی القذف اور محدود فى الزنا کی شہادت کا حکم Read More »

نکاح میں اپنے بیٹوں کا گواہ بننا

اگر نکاح میں عاقدین کے بیٹے (یعنی جو پہلے شوہر یا پہلی بیوی سےہوں) گواہ بنیں تب بھی درست ہے اور اس سے نکاح منعقد ہوجاٸیگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل   فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 93 ناقلہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے

نکاح میں اپنے بیٹوں کا گواہ بننا Read More »

نکاح میں مخنث کی گواہی

اگر نکاح کی گواہی میں صرف دو مخنث ہوں اس میں کوئی مرد نہ ہو تو پھر اس کی گواہی کا کوئی اعتبار نہیں ہے جب تک کہ ان میں سے کوئی ایک کامل مرد نہ ہو۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل   ???? فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر268 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر

نکاح میں مخنث کی گواہی Read More »

گونگوں کے نکاح میں  بہروں کی گواہی

اگر دونوں عاقدین قوت گویائی سے محرو اور متعینہ اشارے سے ایجاب قبول کریں تو چونکہ یہاں سننے سنانے کا امکان ہی نہیں ہےلہذا ایسے گونگے حضرات کےنکاح میں بہرے حضرات کا گواہ بننا بھی درست ہوگا بشرطیکہ وہ نکاح کا اشارہ اچھی طرح سمجھتے ہوں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر

گونگوں کے نکاح میں  بہروں کی گواہی Read More »

دو گواہوں میں سے اگر ایک گواہ بہرا ہو

نکاح میں دو گواہوں کے لئے عاقدین کے ایجاب وقبول کو ایک ساتھ سننا شرط ہے لہذا اگر ایک گواہ نے سنا اور دوسرے نے نہیں سنا یا ایک گواہ بہرایعنی سماعت سے محروم ہو اور وہ خود سےعاقدین کے کلام کو نہ سن سکے بلکہ کوئی دوسرا اس کے کان میں زور سے بول

دو گواہوں میں سے اگر ایک گواہ بہرا ہو Read More »

نکاح میں فاسق اور نابینا کی شہادت

کتاب النکاح نکاح میں گواہی کابیان ???? *مسئلہ* ???? نکاح میں فاسق اور نابینا کی شہادت اگر نکاح کے گواہوں میں دونوں فاسق یا نابینا ہوں یا ایک فاسق اور ایک نابینا ہو تب بھی     ان گواہوں کی موجودگی میں نکاح درست ہوجاٸیگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد : کتاب المسائل   ???? فتاوی ہندیہ جلد نمبر

نکاح میں فاسق اور نابینا کی شہادت Read More »

اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو

???? *کتاب النکاح* ???? ????نکاح میں گواہی کابیان???? ???? *مسئلہ* ???? ???? *۔۔ اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو۔* ؟???? ????  اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو تو نکاح درست نہیں ہوگا نکاح کے درست ہونے کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم دو گواہ ہوں اوردونوں گواہ بالغ ہو اگر دونوں

اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو Read More »

نکاح میں اللہ اور رسول کوگواہ بنانا

???? *مسئلہ* ???? ???? *۔نکاح میں اللہ اور رسول کوگواہ بنانا۔۔* ؟???? ???? ۔اللہ اوررسول کو گواہ بنا کر جونکاح کیاجاٸے شرعاً وہ صحیح نہیں ہے، شرعاً نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ دو عاقل مسلمان بالغ مرد یا اسی طرح کی دو عورتوں اور ایک مرد کی موجودگی میں باقاعدہ ایجاب

نکاح میں اللہ اور رسول کوگواہ بنانا Read More »

صحابہ نے غلطی کی تو اسے کیوں نہ بیان کیا جائے

*⚖سوال و جواب⚖* *????مسئلہ نمبر 924????* (کتاب العقائد، باب مشاجرۃ الصحابہ) *صحابہ نے غلطی کی تو اسے کیوں نہ بیان کیا جائے*   *سوال:* صحابہ کرام سے غلطی ہوئی ہے تو انہیں کیوں نہ بیان کیا جائے؟ لوگ کیوں منع کرتے ہیں اس سے؟ (عامر جاوید اصلاحی، کلکتہ) *بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* *الجواب وباللہ التوفیق*

صحابہ نے غلطی کی تو اسے کیوں نہ بیان کیا جائے Read More »