خاموش رہو
خاموش رہو.. میں ایک ہدہد ہوں جو عصر حاضر میں ساری دنیا کا جاٸزہ لینے نکلا ہوں میں پرواز کرتے کرتے تھک گیا ہوں میرے بازو شل ہوچکے ہیں میرا وجود ٹوٹ چکا ہے میرے جسم پر گرد جمع ہے میرے کانوں میں سسکیوں کی آوازیں ہیں آہ و فغاں، گریہ وزاری سے میرے کان […]