???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٩ ذی الحجہ١٤٤٠ھ
???? 11 اگست 2019
???? بروز۔ *اتوار* ؛
????کتاب الذبائح والأضحیة????
???? *حدیث النبیﷺ*
????..صحیح مسلم ٥١١٣
باب: اس بات کے بیان میں کہ جب ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہو اور آدمی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو اس کے لئے قربانی کرنے تک اپنے بالوں اور ناخنوں کا کٹوانا منع ہے۔
و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ الْعَنْبَرِيُّ أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ هِلَالَ ذِي الْحِجَّةِ وَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّيَ فَلْيُمْسِكْ عَنْ شَعْرِهِ وَأَظْفَارِهِ
ترجمہ:حجاج بن شاعر، یحییٰ بن کثیر عنبر، ابوغسان، شعبہ، مالک بن انس، عمر بن مسلم، سعید بن مسیب، حضرت ام سلمہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا جب تم ماہ ذی الحجہ کا چاند دیکھ لو اور تم میں سے کسی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے بالوں اور ناخنوں کو روکے رکھے۔.أوکماقال النبی ﷺ۔
????????????????????????????????????????????????
????کتاب الأضحیة ????
???? *آج کامسئلہ* ????
???? *۔ذبح کرنے میں معاونت کرنے والے پر بھی بسم اللہ پڑھنا واجب ہے۔* ؟????
???? ۔۔اگر ایک جانور کو کئی لوگ مل کر ذبح کریں یعنی چھری چلائیں اس طور پر کہ دویاکئی آدمی ایک ساتھ مل کر چھری چلائیں یا پھر رگ کٹ نے سے پہلے ہی دوسرا آدمی اس کی مدد کے لئےچھری لے کر اور گردن پرچلانے لگے تو سب پر بسم اللہ پڑھنا واجب ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
???? *۔۔فتاوی شامی جلد٩صفحہ٤٨٢۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????