دسویں محرم کو مالیدہ اور مرغا وغیرہ پکانا
دسویں محرم کو کوحضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا مرغا ذبح کرنا اور مالیدہ وغیرہ بناناناجائزاورحرام ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا ذبح کرنا اور کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا یہ سب کے سب حرام ہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ???? *۔سورہ مائدہ آیت نمبر ۳ […]
دسویں محرم کو مالیدہ اور مرغا وغیرہ پکانا Read More »