مولانا ہدایت اللہ قاسمی

ہدایت اللہ

خیرون گریڈیہ جھارکھنڈ خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا گیا بہار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

 نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
????+916206649711

ایک مسجد میں پیسے دینے کی نذر مان کر دوسری مسجد میں دینا

اگر کسی شخص نے یہ منت مانی کہ اگر میرا کام ہوگیا تو میں اللہ کے لیے فلاں مسجد میں رقم دوں گاپھر کام پورا ہونے کے بعد وہ رقم جس مسجد کے لئے کہا تھا اس میں نہ دے کر کے دوسری مسجد میں دیتا ہے تب بھی اس کی منت پوری ہوجائے گی […]

ایک مسجد میں پیسے دینے کی نذر مان کر دوسری مسجد میں دینا Read More »

منت میں صدقہ کی رقم متعین نہیں کی تو کیا حکم ہے

اگر کسی نے منت مانی کہ میرا کام ہوگیا تو میں صدقہ کروں گا لیکن اس نے صدقے کی رقم متعین نہیں کی تو اگر منت ماننے والے کے دل میں کچھ خیال تھا کہ اتنا دوں گا تو اسی قدردےاور اگر کچھ خیال نہ تھا تو غلہ میں سے کم از کم ایک صدقہ

منت میں صدقہ کی رقم متعین نہیں کی تو کیا حکم ہے Read More »

منت کے جانور کا گوشت خود کھانا

منت کا جانور ذبح کرنے کے بعد اس سے پکایا گیا کھانا ، منت ماننے والے اور اسکےگھر والے(اصول وفروع)  اور مالدار لوگ نہیں کھاسکتے، بلکہ  یہ کھانا غریب لوگوں کو کھلانا ضروری ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: (امداد الفتاوی 2/ 548 ط: مکتبہ دار العلوم) وھو مصرف أیضاً لصدقة الفطر والکفارة والنذر وغیر ذٰلک

منت کے جانور کا گوشت خود کھانا Read More »

نذر مانی ہوئی بکری نے بچہ جنا تو اس کا کیا حکم ہے

اگر کسی شخص نے بکری کی نذر مانی پھر نذر مانی ہوئی بکری نے بچہ جن دیا تو اب نذر میں بکری کے ساتھ ساتھ اس بکری کے بچہ کوبھی دینا لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ الدر المختار شرح تنوير الأبصار : (6 / 322):”ولدت الأضحية ولداً قبل الذبح يذبح الولد معها، وعند

نذر مانی ہوئی بکری نے بچہ جنا تو اس کا کیا حکم ہے Read More »

خواب میں منت ماننے کا حکم

اگرکسی نےخواب میں کوئی حادثہ دیکھا یا کسی وجہ سے منت مانی کہ میں مثلا اللہ کے لئےجانور ذبح کروں گا توخواب میں مانی گئی منت کا شرعی طور پر پورا کرنا حقیقی زندگی میں لازم نہیں ہے، البتہ اگر وہ اپنے اختیارسے اسے پورا کرے یا صدقہ کرے تو درست ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

خواب میں منت ماننے کا حکم Read More »

اللہ کے راستے میں رقم دینے کی نذر ماننا اور نذر کا مصرف

نذر کا مصرف وہی ہے جو زکوۃ کا مصرف ہے، لہذااگرکسی نے یہ منت مانی کہ اگر میری مراد پوری ہو جائے گی تو میں اللہ کے راستے میں مثلا ٥٠٠روپےدوں گاتویہ رقم کسی مستحقِ زکوۃ شخص کو دیناہوگا، نذر کی رقم کسی صاحبِ نصاب کو دینا جائز نہیں ہے۔ اسی طرح والدین، اولاد، میاں،

اللہ کے راستے میں رقم دینے کی نذر ماننا اور نذر کا مصرف Read More »

منت ماننے کے بعد بکرا گم ہونے کا حکم

اگر کوئی بکرا متعین کرکے اس کو صدقہ کرنے کی منت مانی تھی اور وہ گم گیا تو اب وہ منت ساقط ہوگئی، البتہ اگر مذکورہ بکرا مل گیا تو پھر اس کا صدقہ کرنا لازم ہوگا، لیکن اگر کسی خاص بکرے کی تعیین کیے بغیر منت مانی تھی تو کسی بکرے کے گم ہونے

منت ماننے کے بعد بکرا گم ہونے کا حکم Read More »

کیا منت کے روزے لگاتار رکھنا ضروری ہے

اگر کسی نےت ہو جائے گا تو مثلا میں دس روزے رکھوں گاپس اگر اس نےمنت مانتے وقت لگاتار روزے رکھنے کی نیت کی تھی تو پورے ١٠ روزے لگاتار رکھنے ہوں گے اور اگر لگاتار رکھنے کی نیت نہیں کی تھی تو متفرق طور پر بھی منت کے ١٠روزے رکھ سکتے ہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔

کیا منت کے روزے لگاتار رکھنا ضروری ہے Read More »

جانور کی نذر میں رقم ادا کرنا

اگر کسی نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تومیں ایک بکرا صدقہ کروں گا پھر وہ کام پورا ہوگیا تو شخص نذر پوری کرنے کے لیے بکرے کی جگہ اس کی قیمت ادا کرنا چاہتا ہےتو ایسا کر سکتا ہے بکرے کا صدقہ کرنا ضروری نہیں ہے، اس کی قیمت سے بھی

جانور کی نذر میں رقم ادا کرنا Read More »

ترمیم شدہ قانون شہریت اور ہماری ذمہ دارایاں

شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسلمانوں کے لئے یہ بات کافی نہیں ہے کہ وہ خود ظلم کرنے سے بچا رہے؛ بلکہ اپنی طاقت بھر ظلم کو روکنا اور انسانیت کو نا انصافی سے بچانا بھی ضروری ہے؛ اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کسی برائی کا چرچا ، اس کا ذکر، اس

ترمیم شدہ قانون شہریت اور ہماری ذمہ دارایاں Read More »

1 جنوری کو پکنک منانا

بعض لوگ ایک جنوری کو ندی اور نہر کے کنارے صحرا اور جنگلات میں جاکرپکنک مناتے ہیں کھانے پینے کا انتظام کرتے ہیں اور خوشیاں مناتے ہیں شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے یہ غیروں کا طریقہ ہے اس لیے اس سے پرہیز کرنا ضروری ہے اس طرح کے طریقے اختیار کرنے والوں

1 جنوری کو پکنک منانا Read More »

ایک جنوری کو جشن منانا

شریعت مطہرہ میں یہ جشن منانا بے اصل اور ناجائز ہے، غیر اسلامی طریقہ ہےیہ محض‌ ایک خرافات ہے اس لیے اس طرح کے خرافات سے بچنا ہر مسلمان کے لئے انتہائی ضروری ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ

ایک جنوری کو جشن منانا Read More »