مولانا ہدایت اللہ قاسمی

ہدایت اللہ

خیرون گریڈیہ جھارکھنڈ خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا گیا بہار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

 نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
????+916206649711

نئے سال کی مبارکبادی دینا

ہیپی نیو ایر (happy new year) کہنا حرام تو نہیں اور نہ ہی ایسا کہنے سے آدمی ایمان سے خارج ہوتا ہے، تاہم پہلی جنوری کو ہیپی نیو ایر کہنا نصاریٰ وغیرہ کا طریقہ ہے، اس لیے ”ہیپی نیو ایئر“ کہنے سے احتراز کرنا چاہیے واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:۔فتاوی دارالعلوم دیوبند عن عبد اللہ بن […]

نئے سال کی مبارکبادی دینا Read More »

مکروہ وقت میں سورج گرہن

اگر مکروہ وقت میں سورج گرہن ظاہرہو مثلا زوال کے وقت یا عصر کے بعد تو ان اوقات میں نمازکسوف نہیں پڑھی جائے گی بلکہ ان اوقات میں دعا اور استغفار میں مشغول رہنے کا حکم دیا جائےگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 62???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت

مکروہ وقت میں سورج گرہن Read More »

نماز کسوف میں اذان اور اقامت کا حکم

نماز کسوف میں باقاعدہ اذان اور اقامت نہیں کہی جائے گی البتہ لوگوں کو جمع کرنے کے لیے اعلان کرایا جائے گا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 62 و63???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320

نماز کسوف میں اذان اور اقامت کا حکم Read More »

اگر سورج گرہن کے درمیان آسمان پر بادل چھائے

اگر سورج گرہن کے درمیان آسمان پر بادل چھا جائے اور کچھ دکھائی نہ دے یا ابر آلود ہو تب بھی نماز کسوف کاپڑھنا سنت ہے کیونکہ نماز کسوف کی سنیت کے لیےاصل میں سورج گرہن کا موجود ہونا ہےاور وہ باقی ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 62????????????????????????

اگر سورج گرہن کے درمیان آسمان پر بادل چھائے Read More »

نماز کسوف کا وقت اور اس میں قرأت کا حکم

جس وقت سے سورج گرہن شروع ہوا اور جب تک گرہن کا اثر باقی رہے اس وقت تک نماز کسوف پڑھی جاسکتی ہے بشرطیکہ وقت مکروہ نہ ہوامام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی رائے یہ ہے کہ نماز کسوف میں امام آہستہ قرأت کرے گا لیکن امام ابویوسف رحمۃ اللہ علیہ جہری قرأت کے

نماز کسوف کا وقت اور اس میں قرأت کا حکم Read More »

مغرب عشاء اور ظہر میں قنوت نازلہ پڑھی جانے والی احادیث منسوخ ہیں

بخاری اور مسلم کی جن روایات میں عشا، مغرب، اورظہر میں قنوت نازلہ پڑھنا ثابت ہے وہ سب منسوخ ہیں اسلئے حضرات حنفیہ کے یہاں دیگر نماز میں قنوت نازلہ پڑھنا مشروع نہیں ہے لہذا ہمیں حنفیہ کے مفتیٰ بہ قول پر عمل کرنا چاہیے یعنی فجر کے علاوہ کسی اور نماز میں قنوت نازلہ

مغرب عشاء اور ظہر میں قنوت نازلہ پڑھی جانے والی احادیث منسوخ ہیں Read More »

جمعہ کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنے کی شرعی حیثیت

حنفیہ کے نزدیک قنوت نازلہ فجر کے علاوہ کسی اور نماز میں پڑھنا مسنون نہیں ہے لہذا جمعہ کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنا خلاف سنت ہے پھر بھی اگر کسی نے پڑھ لی تونماز جمعہ بلاشبہ درست ہو جائے گی ۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ فتاوی شامی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 499 اعلاء

جمعہ کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنے کی شرعی حیثیت Read More »

قنوت نازلہ میں ملکوں اور شہروں کے نام کا اضافہ کرنا

قنوت نازلہ چونکہ مسلمانوں پرحادثات اور مصیبتوں کے پیش آنے پر پڑھی جاتی ہے لہذا اس میں حالات و واقعات کے اعتبار سے مظلومین کے حق میں ان کے شہروں اور ملکوں کے نام لے کر دعا کرنا اور ظالمین کے حق میں ان کی ہلاکت و بربادی کے لیے انکے ملکوں اور شہروں کے

قنوت نازلہ میں ملکوں اور شہروں کے نام کا اضافہ کرنا Read More »

قنوت نازلہ پڑھنےکاحکم

قنوت دعا کو کہتے ہیں اور نازلة کے معنی مصیبت کے ہیں، جب مسلمانوں پر کوئی عام مصیبت آجائے ، مثلا: کفار کی طرف سے مسلمانوں پر عمومی طور پر ظلم و ستم ہونے لگے ، تو ایسے موقع پر قنوت نازلہ کا پڑھنا صحیح اور معتبر روایات سے ثابت ہے ، حضور صلی اللہ

قنوت نازلہ پڑھنےکاحکم Read More »

مہرمعاف کرنےکےبعددوبارہ مطالبہ کرنا

مہر عورت کا حق ہے، عورت اپنی خوش دلی سے اپنا پورا مہر یا مہر کا کچھ حصہ معاف کر دے تو معاف ہو جاتا ہے، لہذا اگربیوی نے بغیر کسی جبر واکراہ کے زبانی معاف کردیے تھے تو اب دوبارہ اسےمطالبہ کا حق نہیں ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی بنوریہ بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع

مہرمعاف کرنےکےبعددوبارہ مطالبہ کرنا Read More »

مرض الموت میں مہر معاف کرانے سے معاف نہیں ہوتا

بیوی کے مرض الموت میں شوہرکے لئے مہر معاف کرانا شرعاً معتبر نہیں ہے کیونکہ یہ معافی محض رسمی ہوتی ہے دلی رضامندی سے نہیں ہوتی لہذا ایسی صورت میں مہر کی رقم بیوی کے ترکے میں شامل ہوکر اس کے وارثین میں شرعی حصوں کے اعتبار سے تقسیم ہوگی۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل البحر

مرض الموت میں مہر معاف کرانے سے معاف نہیں ہوتا Read More »

نکاح کے بعد مہر میں کمی زیادتی کرنا

نکاح کے بعد اگر شوہر یا بیوی نے متعین کے ہوئے مہر میں کمی زیادتی کی اور اس کو رضامندی اور چاہت کے ساتھ دوسرے نے قبول کرلیا تو اصل مہر کے ساتھ یہ کمی زیادتی بھی لازم ہوجائے گیواللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد نمبر 8 صفحہ نمبر 252 فتاوی شامی

نکاح کے بعد مہر میں کمی زیادتی کرنا Read More »