شادی شدہ عورت کا ولادت کے بغیر کسی بچے کو دودھ پلانا
اگر عورت شادی شدہ تھی لیکن اتفاقاً ولادت کے بغیر اس کا دودھ اتر آیا اور اس نے کسی بچے کو دودھ پلا دیا تو ایسی صورت میں یہ عورت اس کی رضاعی ماں تو بن جائےگی لیکن اس عورت کا شوہر اِس دودھ پینے والے بچے کا رضاعی باپ نہ بنے گا اور شوہر […]
شادی شدہ عورت کا ولادت کے بغیر کسی بچے کو دودھ پلانا Read More »