مولانا ہدایت اللہ قاسمی

ہدایت اللہ

خیرون گریڈیہ جھارکھنڈ خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا گیا بہار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

 نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
????+916206649711

عید میلاد النبی ﷺ میں چندہ کرکے حلوہ بنانا

عید میلاد النبی ﷺ کے نام سے ہرسال جو پروگرام ہوتا ہے اور حلوه کا مروجہ طریقہ ادلہ اربعہ(کتاب اللہ،سنت رسول اللہ،اجماع امت،اورقیاس مجتہد)میں سے کسی سے ثابت نہیں ہے اس لیے ناجائز اور گمراہی ہے جس کا ترک کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ) فتاوی محمودیہ جلد نمبر 15 […]

عید میلاد النبی ﷺ میں چندہ کرکے حلوہ بنانا Read More »

باره ربیع الاول کو مسجد میں چراغاں کرنا اور اگربتی جلانا

باره ربیع الاول اور دوسری متبرک راتوں میں مسجد وغیرہ میں ضرورت سے زائد چراغاں کرنا فضول خرچی اوربدعت ہےمسلمانان اہل سنت والجماعت پراس سےاجتناب لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی قاسمیہ *۔ نفع المفتی والسائل صفحہ نمبر 138 سنن نسائی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 222*۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ

باره ربیع الاول کو مسجد میں چراغاں کرنا اور اگربتی جلانا Read More »

مجلس میلاد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کي پیدائش کےذکر کے وقت کھڑا ہونا

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے ذکر کے وقت کھڑے ہو جانا اس عقیدے کے ساتھ کہ حضرت سید الکونین علیہ الصلاۃ والسلام اس مجلس میں بنفس نفیس تشریف لائے ہوئے ہیں یہ بدعقیدگی ہے اور اس میں ایمان کاخطرہ ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ)فتاویٰ رشدیہ صفحہ نمبر 120 سفر امداد الفتاوی جلد

مجلس میلاد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کي پیدائش کےذکر کے وقت کھڑا ہونا Read More »

١٢ربیع الأول کوعیدمیلاالنبیﷺ منانا

جو تاریخ متعین کی جائے کسی خاص دن کے ساتھ وہ مخصوص نہ ہو مثلاً ١٢ربیع الأول، شب برات، شب قدر ،جمعہ، وغیرہ بلکہ کسی بھی دن وقت متعین کر کے ذکر ولادت حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم مستحب ہے بشرطیکہ مضمون خلاف شرع نہ ہو اور دیگر قبائح نام و نمود، اور شہرت

١٢ربیع الأول کوعیدمیلاالنبیﷺ منانا Read More »

بارہ ربیع الأول کوجلوس نکالنا

بارہ ربیع الاول کو نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی وفات ہونا متعین ہے اس موقع پر جشن منانا جلوس نکالنا خوشیاں منانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے تقاضے کے خلاف ہے اور صحابہ کرام تابعین تبع تابعین سے اس کا ثبوت نہیں ملتا مگر اہل بدعت نے اس کو اپنا علامتی شعاربنا

بارہ ربیع الأول کوجلوس نکالنا Read More »

دھوکہ سےکسی دوسرےکےبچےکودودھ پلادیا

اگر کئی عورتوں کے بچے کسی جگہ ہوں اور لاپرواہی یا اندھیرے وغیرہ میں پہچان نہ ہونے کی وجہ سے کسی عورت نے اپنا بچہ سمجھ کر دوسری عورت کے بچے کو دودھ پلا دیا تو اس سے بھی حرمت رضاعت ثابت ہوجائے گی اور وہ دونوں آپس میں رضاعی ماں بیٹے بن جائیں گے۔۔۔واللہ

دھوکہ سےکسی دوسرےکےبچےکودودھ پلادیا Read More »

تنہاعورت کےاقرارسےثبوت رضاعت کاحکم

شادی کےبعداگرکوئی عورت یہ اقرارکرےکہ میں نےتم دونوں کودودھ پلایاہے یعنی تم دونوں آپس میں رضاعی بھائی بہن ہواوراسکےپاس اس سلسلہ میں کوئی گواہ نہ تواگرچہ اس سے حرمت ثابت نہیں ہوتی تاہم افضل یہی ہےکہ شوہراس لڑکی سے علیحدہ ہوجائےاورنکاح ختم کردے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل *بدائع الصناع جلد٣صفحہ ٤١٦*۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل

تنہاعورت کےاقرارسےثبوت رضاعت کاحکم Read More »

مطلقہ ماں کودودھ پلانےکی اجرت کب تک دیجائیگی

اگر کسی بچے والي عورت کو طلاق دے دی اور وہ شوہر سے بچے کو دودھ پلانے کی اجرت کا مطالبہ کرے تو اسے صرف دو سال دودھ پلانے کی اجرت دی جائے گی اس سے زیادہ نہیں اسی پر اکثر مشائخ کا فتویٰ ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل *۔۔۔فتاوی تاتارخانیہ جلد4صفحہ 367فتاوی شامی

مطلقہ ماں کودودھ پلانےکی اجرت کب تک دیجائیگی Read More »

ولی اقرب کی موجودگی میں ولی ابعدکےنکاح کرانےکاحکم

اگرولی اقرب کے رہتےہوئےدورکےولی نےکاح کرادیا مثلاً باپ کی موجودگی میں چچا نے اس کی صراحةً یا دلالةً اجازت کے بغیر نابالغہ کا نکاح کرا دیا تو یہ نکاح ولی اقرب (مثلاًباپ)کی اجازت پر موقوف رہے گا اگر اجازت دیدے تو نافذ ہوگا ورنہ نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *۔۔ فتاویٰ شامی جلد

ولی اقرب کی موجودگی میں ولی ابعدکےنکاح کرانےکاحکم Read More »

اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے

اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے تو ولی ابعد کی طرف ولایت منتقل نہ ہوگی بلکہ اگر نکاح کی ضرورت ہو تو مسلمان بااختیار حاکم کے یہاں درخواست دی جائے اور وه حاکم اس کا نکاح اپنی طرف سے کر دے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *۔ فتاوی شامی جلد

اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے Read More »

نانا اور بہن میں ولایت کا حقدار کون ہوگا

اگر کسی کے قریبی رشتہ دار میں صرف نانا اور بہن  ہو بقیہ اور کوئی قریبی رشتہ دار نہ ہو تو حق ولایت ان کے نانا کو حاصل ہوگی نہ کہ ان کی بہن کو۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل   ???? فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 284 فتاوی  تاتارخانیہ جلد نمبر 4

نانا اور بہن میں ولایت کا حقدار کون ہوگا Read More »

صغر اور جنون کے ختم ہونے سے حق ولایت ختم ہو جاتا ہے

????نکاح میں ولایت کابیان???? ???? *مسئلہ* ???? ???? *صغر اور جنون کے ختم ہونے سے حق ولایت ختم ہو جاتا ہے???? ???? ۔ جب تک بچہ اور بچی نابالغ رہتے ہیں تو ان کے اوپر ان کے اولیاء کو ہر طرح کی ولایت اور کلی اختیار حاصل ہوتا ہے اسی طرح وہ بچہ اور بچی

صغر اور جنون کے ختم ہونے سے حق ولایت ختم ہو جاتا ہے Read More »