باطل کو جھکنا پڑتا ہے خواہ کتنا ہی جری ہو
*باطل کو جھکنا پڑتا ہے خواہ کتنا ہی جری ہو* *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *فرعون* کو اس کے ایک بڑے درباری نجومی(جیوتشی) نے بتایا کہ جلد ہی تمہارے ملک میں *بنی اسرائیل* میں ایک بچہ پیدا ہوگا،جو تمہارے اقتدار و حکومت پر قابض ہوجائے گا، تمہاری سلطنت کو چھین لے گا، […]
باطل کو جھکنا پڑتا ہے خواہ کتنا ہی جری ہو Read More »