عورتوں کے بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

انسان کو اللہ تعالی نے محترم اور مکرم بنایا ہے اس لیےانسانی بالوں کی خرید و فروخت شرعاً جائز نہیں ہے۔وہ بال خواہ مسلمان مرد عورت کے ہوں یا کافر کے بہرصورت انسانی بال کی خریدوفروخت جائز نہیں ہے۔
۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی بنوریہ
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (5/ 58):”(وشعر الإنسان)؛ لكرامة الآدمي ولو كافرًا ذكره المصنف وغيره في بحث شعر الخنزير
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے