قربانی کی کھال مالدار کو ہدیہ کرنا

اگر قربانی کی کھال بعینہ ہدیہ کیا جائے تو مالدار اور غریب کی اس میں کوئی تخصیص نہیں ہے مالدار اور فقیر دونوں کو دے سکتے ہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 کفایت المفتی جلد نمبر 8 صفحہ نمبر 243
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے