واجب قربانی کے جانور کا دودھ صدقہ کے طور پرغیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں

 قربانی کے دودھ کو صدقہ کردینا چاہیے اور جو دود صدقہ کیا جارہا ہے اسے مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے غیر مسلم کو بھی دے سکتے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:فتاوی دارالعلوم دبند
فتاوی شامی جلد٩صفحہ ٤٧٦
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے