احکام ومسائل

درج ذیل فہرست پر کلک کر کے آپ مطلوبہ مسائل تک پہنچ سکتے ہیں۔


فہرست


1. قربانی سے متعلق مسائل

2. قربانی کے جانور سے متعلق مسائل

3. ذبح سے متعلق مسائل


ولی نے نشے کی حالت میں اپنے سے کم درجے کی برادری میں بچی کا نکاح کرا دیا تو اس نکا ح کا کیا حکم ہے

اگر ولی نے نشے کی حالت میں لڑکی کا نکاح اپنے سے کم درجے کی برادری میں کرا دیا تو یہ نکاح درست نہیں ہوا اور اس نکاح سے لڑکا لڑکی دونوں میاں بیوی نہیں بنیں گے۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 172 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 […]

ولی نے نشے کی حالت میں اپنے سے کم درجے کی برادری میں بچی کا نکاح کرا دیا تو اس نکا ح کا کیا حکم ہے Read More »

بالغ مسلمان لڑکی کے نکاح پر اس کے کافر اولیاء کو اعتراض کا کوئی حق نہیں

اگر کسی مسلمان بالغہ لڑکی نے اپنا نکاح اپنے سے برابر درجہ کی برادری میں یا اپنے سے کم درجے کی برادری میں کرلیا تو اس کے کافر اولیاء کو اس کے نکاح پر اعتراض کا کوئی حق نہیں ہے ۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 193 ناقل✍ہدایت

بالغ مسلمان لڑکی کے نکاح پر اس کے کافر اولیاء کو اعتراض کا کوئی حق نہیں Read More »

بالغہ عورت کو اس کی اجازت کے بغیر نکاح پر مجبور نہیں کیا جا سکتا

بالغہ عورت کی اجازت کے بغیر ولی اسے نکاح پر مجبور نہیں کر سکتا ایسا زبردستی کا نکاح جس میں بالغہ لڑکی کی صراحةً یادلالةًاجازت شامل نہ ہو وہ نکاح نافذ نہیں ہوگا بلکہ لڑکی کی اجازت پر موقوف رہے گا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 159 بدائع

بالغہ عورت کو اس کی اجازت کے بغیر نکاح پر مجبور نہیں کیا جا سکتا Read More »

نابالغ لڑکی کا ولی کی اجازت کے بغیر خود نکاح کرنا

اگر نابالغ عقلمند لڑکی نے ولی کی اجازت کے بغیر خود ہی اپنا نکاح دو گواہوں کے سامنے کر لیا تو یہ نکاح موقوف رہے گا اس بات پر کہ یا تو ولی اس نکاح کی اجازت دے یا یہ کہ نابالغ لڑکی بالغ ہوکر اس نکاح کو منظور کرے تب وه نکاح درست ہو

نابالغ لڑکی کا ولی کی اجازت کے بغیر خود نکاح کرنا Read More »

جس لڑکی کا باپ غیرمسلم ہو اس کا ولی کون ہوگا

جو لڑکی مسلمان ہواور اس کا باپ غیر مسلم ہو تو غیر مسلم باپ اس کا ولی نہیں بن سکتا اگر کوئی قریبی رشتہ دار مسلمان موجود ہو تو وہ ولی بن جائے گا یا پھر اسلامی حکومت میں حاکم شرعی اس کا ولی ہوگا اور ہندوستان جیسے ممالک میں محکمہ شرعیہ(عمارات شرعیہ) یا معتبر

جس لڑکی کا باپ غیرمسلم ہو اس کا ولی کون ہوگا Read More »

وکالت نکاح

جس طرح زوجین کو خود مجلس نکاح میں حاضر ہو کر نکاح کرنا درست ہے اسی طرح وکالت کے طور پر بھی نکاح کرنا درست ہے مثلاً لڑکا یا لڑکی کی طرف سے کوئی شخص وکیل بن کر مجلس نکاح میں حاضر ہو اور وہ اپنے مؤکل یامؤکلہ کی طرف سے دو گواہوں کے سامنے

وکالت نکاح Read More »

نکاح کے وکیل کا دوسرے کو وکیل بنانا

نکاح کا وکیل اپنی جگہ دوسرے کو وکیل نہیں بنا سکتا لیکن اگر بنا دیا اور دوسرے نے اصل وکیل کی موجودگی میں نکاح پڑھایا تو یہ نکاح وکالت کے طور پر درست ہوجائے گا اور اس میں کوئی خرابی نہیں رہے گی جیسا کہ ہمارے عرف میں وکیل کی اجازت سے قاضی کے نکاح

نکاح کے وکیل کا دوسرے کو وکیل بنانا Read More »

ٹیلیفون پرنکاح کی صورت

نکاح کے وقت عاقدین اور گواہوں کامجلس نکاح میں ہونا ضروری ہے، اور یہ ٹیلیفون پر ممکن نہیں اس لیے ٹیلیفون پر نکاح جائز نہیں البتہ اگر وہ شخص ٹیلیفون پر کسی کو اپنا وکیل بنادے کہ وہ اس کی طرف سے فلاں لڑکی کے نکاح کو قبول کرلے پھر یہاں مجلس نکاح منعقد کی

ٹیلیفون پرنکاح کی صورت Read More »

عورت کو نکاح میں وکیل بنانا

جس طرح مرد کے لیے نکاح میں وکیل بننا جائز ہے اسی طرح عورت کا بھی دوسرے کے نکاح کا وکیل بننا جائز ہے البتہ اگر عورت کو کسی مرد نے اپنے نکاح کا وکیل بنایا تو وہ عورت اِس وکالت کی بنیاد پر اُس مرد سے خود نکاح نہیں کر سکتی پس اگر وہ

عورت کو نکاح میں وکیل بنانا Read More »

وکیل کا اپنی طرف سے مہر میں اضافہ کرنا

کسی نےایک شخص کو وکیل بنایا کہ فلاں عورت سے اتنے روپے پر میرا نکاح کرا دے وکیل نےمؤکل کے متعین کردہ مہرمیں اپنی طرف سے اضافہ کرکے اس عورت سے مؤکل کا نکاح کرا دیا تو یہ اضافہ شدہ مہر نافذ نہ ہوگا لیکن اگر خلوت اور بیوی سے صحبت کرنے کے بعد مہر

وکیل کا اپنی طرف سے مہر میں اضافہ کرنا Read More »

وکیل نے دوسرے خاندان میں شادی کرادی

مؤکل نے وکیل بناتے وقت وکیل سے کہا کہ میری شادی فلانے قبیلے میں اور فلاں برادری میں کرا دینا لیکن انہوں نے اس کی مرضی کے خلاف دوسرے خاندان اور دوسری برادری میں اس کی شادی کرادی تو یہ نکاح جائز نہیں ہوگا۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاویٰ ہندیه جلد نمبر 1

وکیل نے دوسرے خاندان میں شادی کرادی Read More »

کیا قرآن کی قسم کھانے سے قسم منعقد ہو جاتی ہے

اگر کسی شخص نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں مثلا فلاں کام نہیں کروں گا تو اب یہ قسم منعقد ہوگٸی اب اگر وہ شخص وہ کام کرلیتا ہےجسے نہ کرنیکی اس نے قرآن کی قسم کھائی تھی تو پھر اس پر کفارہ لازم ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند قال فی الشامی:

کیا قرآن کی قسم کھانے سے قسم منعقد ہو جاتی ہے Read More »