احکام ومسائل

درج ذیل فہرست پر کلک کر کے آپ مطلوبہ مسائل تک پہنچ سکتے ہیں۔


فہرست


1. قربانی سے متعلق مسائل

2. قربانی کے جانور سے متعلق مسائل

3. ذبح سے متعلق مسائل


مجنونہ یعنی پاگل عورت پر کس کو ولایت حاصل ہے

ایسی عورت جو مجنونیعنی پاگل ہو اور اس کے اقارب میں باپ بیٹا یا اس کا دادا اور بیٹا موجود ہو تو اس کے نکاح کی ولایت حضرت امام ابو حنیفہ اور امام یوسف رحمهمااللہ کے نزدیک بیٹے کو حاصل ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 283 فتاوی […]

مجنونہ یعنی پاگل عورت پر کس کو ولایت حاصل ہے Read More »

صغر اور جنون کے ختم ہونے سے حق ولایت ختم ہو جاتا ہے

جب تک بچہ اور بچی نابالغ رہتے ہیں تو ان کے اوپر ان کے اولیاء کو ہر طرح کی ولایت اور کلی اختیار حاصل ہوتا ہے اسی طرح وہ بچہ اور بچی جو مجنون ہو تو اس کے مجنون رہنے تک ولی کو اس کے اوپر حق ولایت باقی رہتا ہے لیکن جب بچہ یا

صغر اور جنون کے ختم ہونے سے حق ولایت ختم ہو جاتا ہے Read More »

نانا اور بہن میں ولایت کا حقدار کون ہوگا

اگر کسی کے قریبی رشتہ دار میں صرف نانا اور بہن ہو بقیہ اور کوئی قریبی رشتہ دار نہ ہو تو حق ولایت ان کے نانا کو حاصل ہوگی نہ کہ ان کی بہن کو۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 284 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر

نانا اور بہن میں ولایت کا حقدار کون ہوگا Read More »

اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے

اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے تو ولی ابعد کی طرف ولایت منتقل نہ ہوگی بلکہ اگر نکاح کی ضرورت ہو تو مسلمان بااختیار حاکم کے یہاں درخواست دی جائے اور وه حاکم اس کا نکاح اپنی طرف سے کر دے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4

اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے Read More »

غیراللہ کی قسم کھانےسےقسم منعقد ہوگی یا نہیں

بلاضرورت قسم کھانا پسندیدہ عمل نہیں ہے، اگر کوئی ضرورت یا مجبوری ہو، تو صرف اللہ تبارک وتعالیٰ کے نام کی ہی قسم اٹھانا جائز ہے، غیراللہ کی قسم کھانے سے احادیثِ مبارکہ میں منع کیا گیا ہے، اور اگر غیر اللہ کی قسم کھانے میں مقسم بہ (یعنی جس کی قسم اٹھارہا ہے) کی

غیراللہ کی قسم کھانےسےقسم منعقد ہوگی یا نہیں Read More »

अल्लाह के अलावा किसी दूसरे की कसम खाने का हुकुम

बगैर जरूरत के कसम खाना अच्छी बात नहीं है अगर कोई जरूरत या मजबूरी हो तो सिर्फ अल्लाह ताला के नाम की ही कसम खानी चाहिए और उसी के नाम की कसम खाना जायज है अल्लाह के अलावा किसी दूसरे की कसम खाने से हदीस शरीफ में मना किया गया है और यदि अल्लाह के

अल्लाह के अलावा किसी दूसरे की कसम खाने का हुकुम Read More »

ولی اقرب کی موجودگی میں ولی ابعدکےنکاح کرانےکاحکم

اگرولی اقرب کےرہتےہوئےدورکےولی نےکاح کرادیا مثلاً باپ کی موجودگی میں چچا نے اس کی صراحةً یا دلالةً اجازت کے بغیر نابالغہ کا نکاح کرا دیا تو یہ نکاح ولی اقرب (مثلاًباپ)کی اجازت پر موقوف رہے گا اگر اجازت دیدے تو نافذ ہوگا ورنہ نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاویٰ شامی جلد نمبر 4 صفحہ

ولی اقرب کی موجودگی میں ولی ابعدکےنکاح کرانےکاحکم Read More »

ولی قریب کی غیر موجودگی میں ولی بعیدکا نکاح کرانا

اگر قریبی ولی کہیں سفر میں گیا ہو اور اس سے رابطہ ممکن نہ ہو اور اس کی واپسی کے انتظار میں اچھا رشتہ ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہو تو ولی بعیدکے لیے نکاح کرانے میں کوئی حرج نہیں ہے اور اس کا کرایا ہوا نکاح نافذ ہوجائے گا اور اگر ایسی بات نہیں ہے

ولی قریب کی غیر موجودگی میں ولی بعیدکا نکاح کرانا Read More »

مذاق میں قسم کھانے کا حکم

اگر کوئی شخص (آئندہ کسی کے کام کے کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے) مذاق میں قسم کے الفاظ استعمال کرتا ہے تو ان الفاظ سے بھی قسم منعقد ہو جائے گی،اور اس کے ذمہ اپنی قسم کو پورا کرنا لازم ہو گا اور قسم پوری نہ کرنے کی صورت میں کفارہ ادا کرنا

مذاق میں قسم کھانے کا حکم Read More »

باپ سے زبردستی نابالغ بیٹی کے نکاح کی اجازت لینا

اگر کسی نے زبردستی دباؤ ڈال کر نابالغ بچی کے ولی سے اس کے نکاح کی اجازت لی اور اس کا نکاح کر دیا تو یہ نکاح شرعاً نافذ ہوجائے گا اس لیے کہ حالت اکراہ میں بھی اولیا کی ولایت نافذ ہوجاتی ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ

باپ سے زبردستی نابالغ بیٹی کے نکاح کی اجازت لینا Read More »

एक ही बात पर कई बार कसम का कफफारा

यदि किसी व्यक्ति ने एक ही बात पर कई बार कसम खाई उदाहरण के तौर पर अल्लाह की कसम खाते हुए कहा कि मैं वह काम जरूर करूंगा और कई बार कहा फिर अगर वह अपनी कसम पूरी नहीं कर पाता है तो उन सब की तरफ से एक ही कफफारा काफी होगा क्योंकि एक

एक ही बात पर कई बार कसम का कफफारा Read More »

ایک ہی بات پر کئی بار قسم کا کفارہ

اگر کسی شخص نے ایک ہی بات پر کئی بار قسم کھائی مثلاً اللہ کی قسم کھاتے ہوئے کہا کہ فلاں کام ضرورکروں گا اور کئی بار کہا پھر اگر وہ قسم پوری نہیں کر پاتا ہے تو ان سب کی طرف سے ایک ہی کفار کافی ہوگا کیونکہ ایک ہی بات پر کئی بار

ایک ہی بات پر کئی بار قسم کا کفارہ Read More »